تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

شادی سے چند ہفتے قبل خودکشی کرنیوالی امریکی اینکر نے منگیترکے نام کیا پیغام چھوڑا؟

شادی سے چھ ہفتے قبل خودکشی کرنے والی امریکی نیوز اینکر نینا پیچولکی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے سے پہلے منگیتر کو ایک پیغام بھی بھیجا تھا۔

امریکی نیوز اینکر کی اچانک خودکشی کی خبر نے عوامی حلقوں اور ان کے اہلخانہ کو حیرانی میں مبتلا کر دیا تھا تاہم نینا نے خود کو گولی مارنے سے پہلے اپنے منگیتر کو ٹیکسٹ پیغام بھیجا تھا جس سے ان کی موت کی وجوہات کا پتہ چلتا ہے۔

نینا پیچکولکی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے سے قبل منگیتر کو بھیجے گئے پیغام میں لکھا کہ اس کے باوجود کہ تم نے میرے ساتھ کیا کیا میں تم سے محبت کرتی ہوں، مجھے افسوس ہے کہ میں وہی کروں گی جو مجھے کرنا ہے، اب میں مزید درد برداشت نہیں کروں گی۔

برطانوی اخبار ڈیلی میل کی ایک رپورٹ کے مطابق شادی سے ہفتے قبل نینا کو خبر ملی کہ اس کے منگیتر کا کسی اور خاتون کے ساتھ معاشقہ چل رہا ہے جس کی وجہ سے وہ شدید ذہنی تناؤ کا شکار تھی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نینا پیچولکی نے 27 اگست کو بندوق اور گولی خریدی اور پھر صرف 90 منٹ بعد خودکشی کر لی۔

خیال رہے کہ امریکی اینکر نینا پیچولکی کی موت اس کے منگیتر کائل ہاس سے شادی سے صرف چھ ہفتے قبل ہوئی، کائل ہاس نینا سے 11 سال بڑے اور دو بچوں کے طلاق یافتہ باپ ہیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »