تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

عمران خان کے لئے اکتوبر اور نومبر مصیبت کےمہینےہیں، منظوروسان کی پیش گوئی

کراچی: سابق وزیر اعظم عمران خان کیلئے کون سے مہینے مصیبت کے ہیں اور کیا فیوچر ہوگا؟ منظوروسان نے پیشگوئی کر دی، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے لئے اکتوبر اور نومبر مصیبت کے مہینےہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی پی رہنما منظوروسان کا کہنا تھا کہ مجھے اب عمران خان کا فیوچر کہیں نظر نہیں آرہا،جن لوگوں نے عمران خان کوجہاں سے پک کیا تھا، اسے وہیں واپس بھیج رہےہیں، عمران خان کے دن گنے جا چکے ہیں اور وہ پھنس چکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب بھی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوتے ہیں تووہ بنی گالاسے فرار ہوکر پشاوریا کسی اور جگہ بھاگ جاتے ہیں، عمران خان نے کبھی جیل دیکھی ہی نہیں ہے۔

منظور وسان نے دعوی کیا کہ عمران خان کے مطابق جب ججز کی بحالی کی تحریک چلی تھی تو وہ صرف 4 دن جیل گئے تھے، انہوں نے کہا کہ عمران خان میرے ساتھ 2002 میں ایم این اے تھے، تب مجھے کہتے تھے کہ آپ لوگ جیل میں کیسے دن گزارلیتے ہیں اگر میں جیل جائوں توخودکشی کرلوں، کراچی:جو دھمکی دیتے ہیں وہ کچھ نہیں کرسکتے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »