ڈالر مزید سستا ہو کر 230 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے62 پیسے مزید سستا ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 230 روپے50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔