تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

شادی کا کیا پلان ہے؟ بلاول بھٹو نےبتادیا

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نےاپنی شادی سے متعلق پلان بتادیا۔

اقوام متحدہ اجلاس کے لیے نیویار ک میں موجود بلاول بھٹو کی شادی کے سوال  نے ان کا پیچھا وہاں بھی نہیں چھوڑا۔  پیپلز پارٹی کے 34 سالہ چیئر مین اپنی سیاست اور جوان قیادت کے ساتھ ساتھ  شادی کے حوالے سے بھی خبروں میں رہتے ہیں۔

ان کی شادی کب ہو گی؟ ان کی دلہن کیسی  ہوگی ؟ شادی کا کیا پلان ہے ؟ اس طرح کے کئی سوالات کا انہیں اکثر سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ کچھ ایسا ہی سوال   ایک غیر ملکی صحافی نے بھی اس بار ان سے پوچھ ڈالا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے  مسکراتے ہوئے دلچسپ انداز میں جواب دیا کہ بالکل، میرا شادی کرنے کا ارادہ ہے۔ بلاول بھٹو کے جواب پر  ساتھ موجود افراد بھی ہنس دیے۔

بلاول بھٹو اس مختصر جواب کے بعد وہاں سے روانہ ہو گئے اور اپنی شادی کا مکمل پلان نہیں بتایا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بلاول بھٹو نے اپنی ہونے والی دلہن کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا تھا کہ  میری شادی اس لڑکی سے ہوگی جو سب سے پہلے میری بہنوں کا دل جیتے، مجھے اس حوالے سے بہنوں کو اعتماد میں لینا ہوگا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »