تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

سندھ میں سیلاب متاثرین علاقوں کے عوام کے تکالیف لفظوں میں بیان نہیں کی جا سکتی: وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے عوام کی تکالیف لفظوں میں بیان نہیں کی جاسکتی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے سندھ حکومت تنہاں اتنی بڑی آفت کا مقابلہ نہیں کرسکتی یہ بات انہوں نے پاکستان پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کی جانب سے شکارپور کے سیلاب زدگان کے لیے دی جانے والی امداد کے موقعہ پر گفتگو کرتے ہوے کہی امتیاز شیخ نے کہا کہ کراچی کے عوام ، تاجروں اور صنعت کاروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو دل کھول کر اپنے مصیبت زدہ بھاٸیوں کی مدد کررہے ہیں امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سنا ہے عمران خان نے مبینہ طور پر سیلاب زدگان کے نام پر 13ارب روپے جمع کیے ہیں متاثرین کے نام پر مبینہ فنڈ ایک مرتبہ پھر سیاست پر لگ رہا ہے فنڈ تو فنڈ عمران خان یا ان کی پارٹی کا کوٸ رہنما سیلاب زدگان کے درمیان نظر نہیں آیا انہوں نے کہا کہ عمران خان کو اپنے ہی لوگوں سے خطرات لاحق ہے ان کو جتنا خوف اپنے اندرونی حواریوں سے ہے اتنا مخالفین سے نہیں عمران صرف جلسوں میں لفظی گولہ باری کرتے ہیں وقت پڑھنے پر گھٹنے ٹیک کر معافی مانگنے میں دیر نہیں لگاتے یہ یوٹرن کا ماہر ہے سیلاب زدگان کے نام پر اووسیز پاکستانیوں سے مل بٹور کر ریاست کے خلاف استعمال کررہا ہے

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »