تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

مشکل حالات میں فقیدالمشال کارکردگی پر نکاپ کراٹے لیاری کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ہر طرح کی سرپرستی کریں گے۔ کمشنر کراچی

سجاس نےلیاری کے ٹلینٹ کی ہمیشہ پزیرائی کی ہے شاہدساٹی

نکاپ کراٹے کے ممبران نے انٹرنیشنل سطح پرملک کا پرچم بلند کیا ہے۔عبدالحمید

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) سندہ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقدکردہ آل سندہ انٹر کلبس کراٹے چمپئن شپ میں پاکستان کراٹے فیڈریشن کے رجسٹرڈ کلب *نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کراٹے ڈو پاکستان لیاری* کے کراٹیکاز نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے لڑکوں کے مقابلوں میں100پوائنس اورلڑکیوں کے مقابلوں میں 70 پوائنس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کیں۔

آل سندہ انٹر کلبس کراٹے چمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے 2 ٹیم ٹرافیان حاصل کرنے پر کمشنر کراچی محترم محمد اقبال میمن صاحب نے نکاپ کراٹے لیاری کی ٹیم کے اعزاز میں ایک پر تکلف و پروقار استقبالیہ کمشنر ہائوس کراچی میں دیا جس میں ٹیم ممبران کے ساتھ نکاپ کراٹےکے صدر سینسی عبدالحمید، سیکریٹری سینسی عبدالرحیم، خزانچی سینسی کرامت الله خان، نائب صدر سینسی معین ڈھیڈہی، سجاس اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن سندہ کے سیکریٙٹری محمد شاھد ساٹی، محترمہ مونا خان پروڈیوسر کرنٹ افیئر شو اور کمشنر کراچی کےاسپورٹس کوآرڈینیٹر الحاج غلام محمد خان سندہی اجرک کا تحفہ پیش کیا گیا۔ کمشنر کراچی محترم محمد اقبال میمن صاحب اور شاہد ساٹی نے نکاپ کراٹے لیاری کی فقیدالمثال کارکردگی پر مبارک باد دی، شاندار خراج تحسین پیش کیا ہر طرح سرپرستی کی یقین دہانی کرائی اور امیدظاہرکی کہ نکاپ کراٹے لیاری کے کھلاڑی اسی طرح سے محنت کرکے کراچی، سندہ اور پاکستان کا نام روشن کریں گے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »