تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

بحریہ ٹاون کراچی سیلاب متاثرین کی مدد کے لئیے پورا ملک میدان عمل میں موجود ہے

پاک فضائیہ کے تعاون سے ان جگہوں پر راشن پھنچایا گیا جہاں پھنچنا ممکن نہیں تھا بحریہ ٹاؤن کراچی میں بحریہ ٹاؤن کے کنٹری ہیڈ شاھد محمود قریشی کے نام سے منسوب SMQ فلڈ ریلیف ٹاکس فورس بحریہ ٹاؤن کراچی نے سیلاب متاثرین کے لئیے فنڈ ریزنگ کا آغاز کردیا گیا جس میں ٹینٹ خوراک میڈیکل اور کھانا کا بندوبست کیا جائے گا اس موقع پر شاھد محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں سب کو آگے آنا ہوگا کسی ایک کے بس کی بات نہی ہم ٹینٹ سٹی کے علاؤہ 3 ماہ کا کھانا اور میڈیکل کی سہولت فراہم کرتے ہیں جب تک سیلاب متاثرین مکمل سیٹ نہی ہو جاتے ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں کیلی فورنیا اسٹیٹ اینڈ بلڈرز کے CEO جناب بلال طالب کا کہنا تھا کہ جب بھی کوئی مشکل آئی بحریہ ٹاؤن پیش پیش رہا کرونا میں بھی ٹاسک فورس قائم کی گئی تھی سیلاب میں بھی شاھد محمود قریشی کی سربراہی میں ٹاسک فورس بنائی گئی ہے جو پورے ملک کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئیے میدان میں موجود ہے AD بلڈرز کے جناب عدیل ملک صاحب نے اس بات کا عزم کیا ہے پہلے مرحلے میں سیلاب متاثرین کے جو گھر تباہ ہوئے ہیں انشاءاللہ پانچ ہزار گھر* کی تعمیر نو کا سلسلہ بہت جلد شروع کریں گے

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »