برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی سرکاری طور پر آخری رسومات آج لندن میں ادا کی جائیں گی، اس موقع پر دنیا بھر سے اُنہیں خراجِ عقدت پیش جا رہا ہے۔
کراچی کے ٹرک آرٹسٹوں نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔
دیوار پر ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی تصاویر بنا کر شاہی خاندان کے ساتھ اظہار افسوس کیا۔
مختلف رنگوں اور پھولوں سے سجی دیوار دنیا میں پہلی وال آرٹ پینٹنگ ہے جس پر ملکہ الزبتھ دوم کی تصاویر بنائیں گئی ہیں۔