پرنسپل مس فرح غوری، جوھَر کیمپس نے کہا کہ بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل و تربیت بھی فراہم کرتے ہے۔ طلباء اور طلبات ملک کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کریں۔
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کے تحت دی نیکسٹ اسکول، جوھَر کیمپس میں اوپن ہاؤس کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ بچوں و والدین کی بڑی تعدد نے شرکت کی۔ اس رنگارنگ تقریب کے آرگنائزر محمّد زبیراور مسز زبیر تھی اور ان کے ساتھ جوھَر کیمپس کے مینجر محمّد زوہر علی، عدنان صددیقی اور دی نیکسٹ اسکول کے اسپورٹس کوآرڈینیٹر کاشف احمد فاروقی بھی موجود تھے۔ والدین کا کھنا تھا کہ اسکولوں میں ہیلتھی اور اسپورٹس activitics ہوتے رهنا چاے۔ بچوں کے لئے مختلف کھیلوں کی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ان ڈور اور آوٹ ڈور کھیل بھی شامل تھے۔