تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

سندھ میں بارشوں سے لاکھوں بے گھر ہوئے جبکہ راجستھان میں صرف 4 ہزار افراد کو گھر چھوڑنا پڑا

سندھ میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے جبکہ سندھ سے ملحقہ بھارتی ریاست راجستھان میں بھی موسلا دھار بارشیں ہوئیں لیکن وہاں بے گھر ہونے والوں کی تعداد صرف 4 ہزار رہی۔

صوبہ سندھ کی طرح سندھ سے ملحقہ بھارتی ریاست راجستھان بھی مون سون کی لپیٹ میں رہا لیکن راجستھان میں بے گھر ہونے والوں کی تعداد سندھ کے مقابلے میں بہت کم سامنے آئی اور صرف 4 ہزار لوگوں کو اپنا گھر چھوڑنا پڑا۔

بھارت کے واٹر ریسورس ڈپارٹمنٹ کے اعداد و شمار کے مطابق راجستھان میں پانی ذخیرہ کرنے کے لیے 716 ڈیمز ہیں، جن میں سے 101 ڈیم حالیہ بارشوں کے دوران مکمل طور پر بھرگئے۔

واٹر ریسورس ڈپارٹمنٹ کے مطابق بارشوں کے باعث 373 ڈیم جزوی طور پر بھرے جبکہ 231 ڈیم اب بھی خالی ہیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »