بولتا‘ کا ہے—فوٹو: ٹوئٹر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے بھی فخر زمان کے اعلیٰ اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرنے پر ردعمل دیا ہے۔
عظمیٰ بخاری نے ٹوئٹر پر فخر سے متعلق دو میمز شیئر کیں اور لکھا آج کے میچ کے بعد ساری قوم کی طرف سے فخر زمان کو ایک اور صادق اور امین ڈکلیئر کردیا جائے۔
لیگی رہنما نے 2 بھارتی فلموں کے پوسٹر کے ساتھ فخر زمان کی تصویر شیئر کی، ایک پوسٹر’ایماندار‘ فلم کا ہے جب کہ دوسرا ’کیوں کہ میں جھوٹ نہیں بولتا‘ کا ہے۔