تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

ملک میں سیلابی صورتحال: وزیراعظم نے دورہ لندن منسوخ کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر اپنا دورہ لندن منسوخ کردیا۔

وزیراعظم نے دورہ لندن منسوخ کرنے کے بعد سیلاب کی صورتحال اور امدادی کارروائیوں سے متعلق اجلاس طلب کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے قطر سے وطن واپس پہنچتے ہی اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت کی ہے جس میں این ڈی ایم اے اور دیگر حکام وزیراعظم کو سیلاب متاثرین کے ریسکیو اور ریلیف اقدامات کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی بیٹی لندن میں زیر علاج ہے جس کی طبیعت ناساز ہے، وزیراعظم کو اپنی پوتی کو دیکھنے لندن روانہ ہونا تھا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »