نارتھ ناظم آباد کیمپس اور گلستان جوہر کیمپس میں اسکول کے بچوں، اساتذہ والدین کے ہمراہ، 14 اگست روایتی جوش وجذبے اور عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔
دی نیکسٹ اسکول، گلشن اقبال کیمپس کی پرنسپل مس مہاپرا فاران، مس آمنہ آصف اور مس فرح غوری نے جشن آزادی کا کیک بھی کاٹا۔ بچوں کے تقاریر مقابلے، ملی نغمے اور شہدا افواج پاکستان کی یاد میں شمع روشن بھی کی گی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کے زیراہتمام دی نیکسٹ اسکول، کی تمام کیمپس میں جشن آزادی کے حوالے سے گلشن اقبال کیمپس کی پرنسپل مس مہاپرا فاران، نارتھ ناظم آباد کیمپس کی پرنسپل مس آمنہ آصف اور گلستان جوہر کیمپس کی پرنسپل مس فرح غوری نے 75ڈائمنڈ جوبلی جشن آزادی
اسکول کے بچوں، اساتذہ والدین کے ہمراہ، 14 اگست روایتی جوش وجذبے اور عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔ دی نیکسٹ اسکول، گلشن اقبال کیمپس کی پرنسپل مس مہاپرا فاران، مس آمنہ آصف اور فرح غوری نے جشن آزادی کا کیک بھی کاٹا۔ بچوں کے تقاریر مقابلے، ملی نغمے اور شہدا افواج پاکستان کی یاد میں شمع روشن بھی کی گی اور تقریب کےآخر میں تمام بچوں میں سرٹیفکیٹ اور انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔