تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

ستمبرمیں پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کا کوئی پلان نہیں: بلاول بھٹو

تاشقند: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا ہے کہ ستمبرمیں پاک بھارت وزرائےاعظم ملاقات کاکوئی پلان نہیں۔

 

بلاول بھٹو زرداری نے تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس سے خطاب کیا اور اجلاس کی سائیڈلائنز پر روسی وزیرخارجہ سے بھی بات چیت کی

اس موقع پر بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ بھارت ہماراپڑوسی ملک ہے،آپ بہت سی چیزوں کا انتخاب کرسکتےہیں مگر پڑوسی کا نہیں، ہمیں اپنے پڑوسی کےساتھ رہنےکی عادت ڈالنی چاہیے۔

 

انہوں نے کہا کہ اگست 2019کے بعد بھارت کے ساتھ تعمیری بات چیت مشکل ہوئی اور بھارتی سیاستدانوں کے اسلاموفوبیا پر مبنی بیانات بات چیت کو مشکل بنارہے ہیں۔

 

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربھارت دونوں ایس سی اوکاحصہ ہیں، دونوں ممالک صرف ایس سی اوکی وسیع البنیاد سرگرمیوں کےتناظرمیں انگیج ہیں تاہم بھارت کےساتھ کسی دوطرفہ ملاقات کاپلان نہیں۔

 

انہوں نے مزید کہا کہ اپنےلوگوں کے لیے اقتصادی مواقع تلاش کرنےکی کوشش کررہے ہیں،امریکا سمیت تمام ممالک کے ساتھ معاشی تعلقات کے فروغ کے لیے کام کررہے ہیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »