تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان بزنس گروپ کی جانب سے بجٹ 23-2022 کے حوالے سے تقریب

کراچی ( پریس ریلیز) پاکستان بزنس گروپ کی جانب سے بجٹ 23-2022 کے حوالے سے تقریب 25 جوں کو ہوگی جس کا موضوع آنے والے کل اور بہتر مستقبل کے حوالے سے تاجر رہنماء اور معاشی ماہرین بحث کے بعد تجاویز پیش کریں گے تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر ناصر حسین ہونگے جبکہ ملکی ملکی معیشت پر گہری نظر رکھنے ماہر اشفاق تولہ بھی شرکت کریں گے اس موقع پر ٹیکسٹائیل، آئی ٹی ایکسپورٹ ،تعمیرات ،رئیل اسٹیٹ ،انجنیرنگ ،شپنگ ،مالیاتی اداروں کے ماہرین بحث میں حصہ لیں گے اور اپنی تجاویز پیش کریں گے اس حوالے سے پاکستان بزنس گروپ کے سربراہ فراز الرحمٰن نے کہا کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلی تقریب ہےجس میں معروف کاروباری شخصیات ملکی پیداوار میں اضافے اور معاشی ترقی کے لئے اپنی تجاویز پیش کریں گے انہوں نے کہا کہ پاکستان بزنس گروپ کی ہمیشہ یہی کوشش رہتی ہے وہ ملک کو آگے لیکر جانے کے لیے اپنا بھرپور کردار پیش کریں تاکہ معاشی حالات میں زیادہ سے زیادہ بہتری لائی جاسکے انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی کے لئے کاروباری افراد نے ہمیشہ حکومت کا ساتھ دیا ہے اور یہ تقریب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »