تازہ ترین
پاکستان بزنس گروپ کا بجٹ پر مباحثہ،عمران خان اداروں پر تنقید کر کے کامیابی حاصل نہیں کرسکتے، بلاول بھٹوملک میں سونا مہنگا ہوگیاقومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی میں مرحلہ وار 50 روپے اضافےکی منظوری دیدیکراچی ائیر پورٹ کے برقی زینوں کی تبدیلی کے کام کا آغاز کردیا گیاآئندہ مالی سال کا فنانس بل: موبائل فون مزید مہنگے ہوگئےاساتذہ کی کمی کے باعث گیارہ ہزار اسکولوں کا بند ہونا شرمناک عمل ہے۔ محمدعظیم صدیقیروپےکی قدر میں بہتری، ڈالر مزید سستا ہوگیاکراچی میں سی این جی تین دن کیلئے بند کرنے کا اعلانذو الحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاطویل لوڈشیڈنگ، کے الیکٹرک حکام کا اجلاس طلبشہباز اور بلاول اہم ملاقات، داخلی و خارجہ معاملات پر تفصیلی بات چیتخیبرپختونخوا: نسوار مہنگی ہونے پر شہری نے پولیس میں شکایت درج کرادیکراچی اور حیدرآباد میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خطرہبجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ، کراچی میں 22 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ، ہنگامے، فائرنگ، لاٹھی چارج، خاتون جاں بحقکراچی میں یکم جولائی سے بارشوں کا امکانایف بی آر: رواں برس 6 ہزار ارب روپے ٹیکس کی وصولیکراچی:بجلی بندش کےخلاف احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، لاٹھی چارج اور پتھراوآئی ایم ایف سے 1 نہیں 2 ارب ڈالر ملیں گے: وزیرِ اعظم شہباز شریفپاکستان دیوالیہ ہونے کے خطرے سے نکل چکا: مفتاح اسماعیل

سندھ ٹیک بال ایسوسی ایشن کے الیکشن

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) انتخابی جنرل باڈی اجلاس، سندھ ٹیک بال ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل احمد علی راجپوت، اصغر بلوچ، پاکستان ٹیک بال فیڈریشن کے صدر ابصار علی اور سندھ اسپورٹس بورڈ کے نمائندے محمد عاصم کی زیر نگرانی الیکٹو جنرل باڈی میٹنگ 2022 کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا۔ اس الیکشن میں منتخب ہونے والوں میں سندھ ٹیک بال ایسوسی ایشن کے چیئرمین ندیم معاذی، ​​صدر خالد جمال شمسی، نائب صدر ماجد رسول، نائب صدر فاطمہ، سیکرٹری جنرل حق نواز گزدر، خزانچی شاہ جواد گزدار، ایسوسی ایٹ سیکرٹری اسماعیل شاہ، ایسوسی ایٹ سیکرٹری مہوش سمیت دیگر ممبران، بلاول گزدر، نیلہ، شبانہ، نایاب ملک کو وومن ونگ کی ٹیکنیکل کمیٹی میں منتخب ہونے پر تمام ممبران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اس موقع پر سندھ کے تمام اضلاع سے ممبران سندھ ٹیک بال
ایسوسیشن نے بھرپور تعداد میں شرکت کی۔ سندھ ٹیک بال ایسوسیشن کے صدر خالد جمال شمسی نے کہا کہ ٹیک بال کے فروغ کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے اور آنے والے تمام مہمان خصوصی اور ممبران کا شکریہ ادا کیا۔ سیکرٹری سندھ اولمپک ایسوسیشن کے جانب سے بھی بھرپور تعاون، صدر پاکستان ٹیک بال فیڈریشن نے ٹیک بال کے بھرپور پذیرائی کرنے پر سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور سندھ اسپورٹس بورڈ اور دیگر تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا اور انکی خدمت کو سراہا

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »