in تازہ ترین June 22, 2022 144 Views اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ چینی کنسورشیم آف بینکس نے 2.3 ارب ڈالر قرض کی سہولت کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ پاکستان کی جانب سے قرض کی سہولت کے معاہدے پر گزشتہ روز دستخط کیے گئے تھے۔ 2022-06-22 قومی مقاصد نیوز tweet