تازہ ترین
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردیخیرپور میں لاکھوں روپے راشن کے 4 ٹرک لوٹ لیے گئےصوابی بڑی تباہی سے بچ گیا، 4 دہشتگرد گرفتارعمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلاندوران حراست جگائے رکھا گیا، شیخ رشیدآئی ایم ایف ڈیل: سگریٹس، کولڈڈرنکس اور جہازوں کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکانفواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے، میڈیکل رپورٹایم کیو ایم نےضمنی الیکشن کیلئے27 نام شارٹ لسٹ کرلیےپاکستان میں بندش پر وکی پیڈیا کا بیان سامنے آگیاکراچی میں فرسٹ انٹرنیشنل ٹیچرز ایجوکیشن کانفرس کا انعقادشیخ رشید نے اپنی کراچی منتقلی روکنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاپنجاب اور خیبرپختونخوا میں تمام بلدیاتی نمائندے معطلشاہ محمود کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے متعلق حکومت کو مشورہنواب شاہ: بیٹوں نے باپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دیگھی، دالیں، انڈے، لہسن، چاول، چینی، مرغی اور پیٹرول سمیت 32 اشیا مہنگی ہو گئیںنیپالی بزنس کونسل کی جانب سے دبئی میں نیٹ ورکنگ عشائیہ کا اہتمامدانش پرائمیر کرکٹ لیگ سیزن ون کا سہرا سیگماء ایسوسیٹ نے اپنے سر سجا لیا۔پشاور دھماکہ: حملہ آور کا جوتا اور ہیلمٹ بھی مل گیاجامعہ کراچی: انجمن اساتذہ کا تدریسی امور کے بایئکاٹ کا اعلانفیس بک کو روزانہ کتنے افراد استعمال کرتے ہیں؟

صوبائی حکومت کی جانب سے دادو پریس کلب کے لئے 10 لاکھ روپے کی گرانٹ

کراچی۔  صوبائی حکومت کی جانب سے ڈائریکٹر پریس انفارمیشن، محکمہ اطلاعات سندھ محمد سلیم خان نے 10 لاکھ روپے گرانٹ کا چیک دادو پریس کلب کے صدر صابر بھنڈ کے حوالے کیا ۔ اس موقعہ پر ڈائریکٹر اطلاعات سلیم خان نے کہا کہ صوبائی حکومت مختلف پریس کلبز اور صحافیوں کی تنظیموں کو گرانٹ فراہم کرتی ہے تاکہ وہ اپنے اراکین کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات کرسکیں ،دادو پریس کلب کے صدر صابر بھنڈ نے 10 لاکھ روپے گرانٹ کی فراہمی پر وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا شکریہ ادا کیا

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »