بجلی کی بچت کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے سندھ حکومت نے صوبے بھر میں کاروباری اوقات کار تبدیل کر دیئے، بازار اور کاروباری سرگرمیاں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
حکومتِ سندھ کی جانب سے کاروباری سرگرمیاں رات 9 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔