تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں گی‘ بجٹ سے قبل ماہرین کی رائے

آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق  جیو نیوز کی خصوصی نشریات میں ماہرین اور تجزيہ کاروں نے اپنی آرا پیش کیں۔

خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) کے صدر  زبیر طفیل نے کہا کہ جب تک  عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کا پورا ٹارگٹ حاصل نہیں ہوگا وہ آپ کو کچھ نہیں دے گا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو  (ایف بی آر ) کے سابق چیئرمین شبر زیدی کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں گی لیکن عام آدمی کی اشیاء پر ٹیکس بڑھانا مناسب نہيں ہوگا۔

 ٹیکس ماہر اشفاق یوسف تولہ نے کہا کہ شناختی کارڈ اور پوائنٹ آف سیل کا تجربہ ناکام ہوگیا، حکومت جب کسی بھی لابی کے دباؤ میں آئے گی تو درست ٹیکس اکٹھا نہيں ہوگا۔

اس موقع پر   تجزیہ کار فرحان بخاری نے کہا کہ مانیں یا نہ مانیں، ملک الیکشن موڈ میں چلا گیا ہے، سیاسی بحث معیشت کے ارد گرد گھوم رہی ہے ، حقائق کو جاننا مشکل ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »