لیگ کے رہنماؤں کے خلاف کیس کے اہم گواہوں کو قتل کیا جارہا ہے اور ریکارڈ جلایا جارہا ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ (ن) لیگی قائدین کے خلاف کیس کے اہم گواہوں کوقتل کرایا جارہا ہے اور مقدمات پی ٹی آئی رہنماؤں پر کیے جارہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملک کو پولیس اسٹیٹ نہیں بننے دیں گے، مہنگائی مارچ کرنے والے پیٹرول اور بجلی مہنگی کررہے ہیں۔