تازہ ترین
پاکستان بزنس گروپ کا بجٹ پر مباحثہ،عمران خان اداروں پر تنقید کر کے کامیابی حاصل نہیں کرسکتے، بلاول بھٹوملک میں سونا مہنگا ہوگیاقومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی میں مرحلہ وار 50 روپے اضافےکی منظوری دیدیکراچی ائیر پورٹ کے برقی زینوں کی تبدیلی کے کام کا آغاز کردیا گیاآئندہ مالی سال کا فنانس بل: موبائل فون مزید مہنگے ہوگئےاساتذہ کی کمی کے باعث گیارہ ہزار اسکولوں کا بند ہونا شرمناک عمل ہے۔ محمدعظیم صدیقیروپےکی قدر میں بہتری، ڈالر مزید سستا ہوگیاکراچی میں سی این جی تین دن کیلئے بند کرنے کا اعلانذو الحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاطویل لوڈشیڈنگ، کے الیکٹرک حکام کا اجلاس طلبشہباز اور بلاول اہم ملاقات، داخلی و خارجہ معاملات پر تفصیلی بات چیتخیبرپختونخوا: نسوار مہنگی ہونے پر شہری نے پولیس میں شکایت درج کرادیکراچی اور حیدرآباد میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خطرہبجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ، کراچی میں 22 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ، ہنگامے، فائرنگ، لاٹھی چارج، خاتون جاں بحقکراچی میں یکم جولائی سے بارشوں کا امکانایف بی آر: رواں برس 6 ہزار ارب روپے ٹیکس کی وصولیکراچی:بجلی بندش کےخلاف احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، لاٹھی چارج اور پتھراوآئی ایم ایف سے 1 نہیں 2 ارب ڈالر ملیں گے: وزیرِ اعظم شہباز شریفپاکستان دیوالیہ ہونے کے خطرے سے نکل چکا: مفتاح اسماعیل

سابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں ساوتھ افریقہ میں موجود تحریک انصاف کے صدر رائے علی انتخاب کی صدارت میں ریلی کا انعقاد ہوا جس میں عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رائے علی انتخاب کا کہنا تھا کہ ساوتھ افریقہ میں رہائشی ہر پاکستانی کا دل اپنے لیڈر عمران خان کیلئے دھڑکتا ہے ان کی کال پر لبیک کہتے ہیں رائے علی انتخاب نے کہا کہ کارکنوں کا لہو گرما رہا ہے یہاں کی عوام میں موجودہ حکومت کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، رائے علی انتخاب نے کہا کہ ساوتھ افریقہ میں رہائشی عوام کا سخت ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے اس موقع پر کارکنان کی جانب سے عمران خان کے حق میں نعرے بلند کئے گئے جبکہ موجود حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور انہیں امریکی ایجنٹ قرار دیا مظاہرین کا کہنا تھا کہ عمران خان آئندہ الیکشن میں دو تہائی اکثریت کے ساتھ دوبارہ ایوان میں آئینگے اور لٹیروں کو عبرت کا نشان بنائیں گے ریلی کے شرکا میں خواتین اور بچوں کی بھی کثیر تعداد موجود تھی۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »