تازہ ترین
پاکستان بزنس گروپ کا بجٹ پر مباحثہ،عمران خان اداروں پر تنقید کر کے کامیابی حاصل نہیں کرسکتے، بلاول بھٹوملک میں سونا مہنگا ہوگیاقومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی میں مرحلہ وار 50 روپے اضافےکی منظوری دیدیکراچی ائیر پورٹ کے برقی زینوں کی تبدیلی کے کام کا آغاز کردیا گیاآئندہ مالی سال کا فنانس بل: موبائل فون مزید مہنگے ہوگئےاساتذہ کی کمی کے باعث گیارہ ہزار اسکولوں کا بند ہونا شرمناک عمل ہے۔ محمدعظیم صدیقیروپےکی قدر میں بہتری، ڈالر مزید سستا ہوگیاکراچی میں سی این جی تین دن کیلئے بند کرنے کا اعلانذو الحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاطویل لوڈشیڈنگ، کے الیکٹرک حکام کا اجلاس طلبشہباز اور بلاول اہم ملاقات، داخلی و خارجہ معاملات پر تفصیلی بات چیتخیبرپختونخوا: نسوار مہنگی ہونے پر شہری نے پولیس میں شکایت درج کرادیکراچی اور حیدرآباد میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خطرہبجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ، کراچی میں 22 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ، ہنگامے، فائرنگ، لاٹھی چارج، خاتون جاں بحقکراچی میں یکم جولائی سے بارشوں کا امکانایف بی آر: رواں برس 6 ہزار ارب روپے ٹیکس کی وصولیکراچی:بجلی بندش کےخلاف احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، لاٹھی چارج اور پتھراوآئی ایم ایف سے 1 نہیں 2 ارب ڈالر ملیں گے: وزیرِ اعظم شہباز شریفپاکستان دیوالیہ ہونے کے خطرے سے نکل چکا: مفتاح اسماعیل

پانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیا

پانی کی قلت کے باعث دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیا اور فصلیں سوکھ گئیں۔

سندھ کے بیراجوں میں پانی کی قلت اب بھی برقرارہے، سکھر بیراج سے نکلنے والی دادو اور رائس کینال کو اب تک کھولا نہ جاسکا ہے۔

پانی کی قلت کے باعث دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیا اور فصلیں سوکھ گئیں اور باغات اجڑنے لگے لیکن اب بھی پانی کی قلت کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا ہے۔

پانی کی قلت کے باعث میرپورخاص ڈویژن میں چاول کی فصل کاشت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ صوبے میں کپاس کیلئے 6 لاکھ 40 ہزار ہیکٹر میں سے صرف دو لاکھ 30 ہزارہیکٹر پربوائی کی جاسکی ہے۔

اس کے علاوہ آموں کے باغات سمیت دیگر سبزیوں کی 50 فیصد فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

دوسری جانب 24گھنٹے میں گڈو بیراج پر1200 کیوسک اورسکھربیراج پر600 کیوسک پانی بڑھا ہے جبکہ چشمہ بیراج سے مزید 30 ہزارکیوسک پانی چھوڑاگیا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »