تازہ ترین
آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیاچیئرمین پاکستان بزنس گروپ فراز الرحمان کی شیخ خلیفہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے قونصل جنرل عرب امارات سے ملاقاتآباد اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے باہمی اشتراک سے نئے گریجویٹ انجینئرز کی انٹرن شپ کا آغازامریکی کانگریس کی 50 سال میں پہلی بار اڑن طشتریاں نظر آنے کے واقعات پر سماعتلوٹوں کے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، عمران خان فیصلے پر ردعملہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکش

کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2022 کا اختتام پذیر ہو گئی

کراچی: ایونٹ کا انعقاد تائیکوانڈو کراچی نے کیا اور اس کی نگرانی سندھ تائیکوانڈو نے پاکستان رینجرز (سندھ) کے تعاون سے کی۔

اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سیکٹر کمانڈر بھٹائی رینجرز بریگیڈیئر محمّد شبیر خان تھے۔ ان کے ہمراہ وی سی این ای ڈی یونیورسٹی ڈاکٹر سروش حشمت لودھی، وی سی کراچی یونیورسٹی ڈاکٹر ناصرہ خاتون اور سی ای او پی ٹی عمر سعید۔ اختتامی تقریب میں دیگر کئی معززین بھی موجود تھے۔ میڈیا کوارڈینیٹر کاشف احمد فاروقی کے مطابق جونیئرز ایونٹ میں ڈسٹرکٹ ویسٹ نے پہلی جبکہ ڈسٹرکٹ سینٹرل نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ سینئرز ایونٹ میں ڈسٹرکٹ سینٹرل نے پہلی اور ڈسٹرکٹ ویسٹ نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ مہمان خصوصی نے ونر اور رنر اپ ٹیموں کو ٹرافیاں دیں۔ محمّد فراز عثمان نے گلدستہ پیش کر کے دونوں VCs کو خوش آمدید کہا۔ جبکہ صدر ایس ٹی کامران قمر نے بریگیڈیئر ایم شبیر کو خوش آمدید کہا۔آخر میں مہمانوں کو تقریب کے سووینئرز پیش کیے گئے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »