تازہ ترین
سعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل پر فرد جرم عائدراولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرگئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیسانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹصدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلیجھوٹ اور غلط بیانی وفاقی وزراء کا وطیرہ بن چکا ہے، امتیاز شیخشریف فیملی حکومت سے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگ رہی ہے، شہباز گل کا دعویٰشہزادہ ہیری نے گارڈز واپس لینے کیلئے برطانوی حکومت کیخلاف مقدمے کی دھمکی دیدیانسٹا گرام اب ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیارمیں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریففیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثردنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگالی مارکیٹ کی عمارت سے اینٹی ائیرکرافٹ گن سمیت نیٹو کا جدید اسلحہ برآمد’اب بل نہیں سندھ واپس لیں گے‘، بلدیاتی قانون کیخلاف پی ٹی آئی، MQM اور GDA کا مظاہرہطالبان نے افغان اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کر دیاکورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیاعلی زیدی پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کے انکشافات پر صفائی دیں، سعید غنیایس بی سی کے سرٹیفکیٹ کےبغیر نئی عمارات کو یوٹیلیٹی کنکشنز نہ دینے کا حکمکیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟کورونا کیسز: سندھ حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہبپن راوت کا ہیلی کاپٹرگرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

کھیلوں کی سرگرمیوں سے امن بحال کرنے میں بڑی مدد ملتی ہے ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر عمران خان۔

زندہ قوموں کی نشانی ہوتی ہے کہ وہ اپنے شہداء کو یاد کریں اور آج کا یہ کرکٹ فیسٹیول میچ سندھ پولیس کے شہداء کی یاد میں منعقد کیا گیا اور میں اس میچ کے اورگنایزر وسیم الدین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے صوبے میں امن بحال کرنے میں سندھ پولیس کے بہادر اورنڈر ساتھیو ن نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے امن بحال کیا۔

اس موقع پر ایس ایس پی سینٹرل ملک مرتضی تبسم نے کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیوں سے امن بحال کرنے میں بڑی مدد ملتی ہے اور سندھ پولیس کے آئی جی اور ایڈیشنل آئی جی صاحبان کی یہی خواہش ہے کہ صوبے میں امن بحال کرنے کے لیے کھیلوں کی سرگرمیاں زیادہ سے زیادہ کرائی جائیں جبکہ اس موقع پر ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر عمران خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی سندھ پولیس کے جوانوں میں بھی کھیلوں کا جذبہ موجود ہے اور ان شاء اللہ آنے والے دنوں میں سندھ پولیس کھیلوں کے مقابلوں میں پڑھ کر چلے گی اور ملک و قوم کا نام روشن کریں گی جبکہ اس موقع پر کھیلوں کی ہردلعزیز شخصیت حاجی اشرف نے کہا کہ مجھے آج کا میچ دیکھ کر بے انتہا خوشی محسوس ہوئی کے جوانوں کے ساتھ ساتھ سندھ پولیس کے 3 حاضر ایس ایس پیز عرفان بہادر ملک مرتضی تبسم اور ڈاکٹر عمران خان کھیل رہے ہیں اور انشاءاللہ جب بی سندھ پولیس کو کھیلوں کی ترقی کیلئے اور ٹورنامنٹ منعقد کرنے کے لئے میری ضرورت ہوئی تو میری خدمات ہمیشہ سندھ پولیس کے لیے حاضر ہیں گی تقریب کے آخر میں سابق ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ رحمت اللہ شیخ نے سندھ پولیس کی ٹیم کو اپنے ہرممکن تعاون کا یقین دلایا جب کہ تقریب کے آخر میں سندھ پولیس ٹیم کے مینیجر وسیم الدین کی جانب سے عرفان بہادر ملک مرتضیٰ تبسم ڈاکٹر عمران خان رحمت اللہ شیخ حاجی اشرف ایاز منشی انیس الرحمن اور ایم نسیم کو یادگاری شیلڈز دی گئی۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »