تازہ ترین
سعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل پر فرد جرم عائدراولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرگئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیسانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹصدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلیجھوٹ اور غلط بیانی وفاقی وزراء کا وطیرہ بن چکا ہے، امتیاز شیخشریف فیملی حکومت سے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگ رہی ہے، شہباز گل کا دعویٰشہزادہ ہیری نے گارڈز واپس لینے کیلئے برطانوی حکومت کیخلاف مقدمے کی دھمکی دیدیانسٹا گرام اب ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیارمیں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریففیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثردنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگالی مارکیٹ کی عمارت سے اینٹی ائیرکرافٹ گن سمیت نیٹو کا جدید اسلحہ برآمد’اب بل نہیں سندھ واپس لیں گے‘، بلدیاتی قانون کیخلاف پی ٹی آئی، MQM اور GDA کا مظاہرہطالبان نے افغان اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کر دیاکورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیاعلی زیدی پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کے انکشافات پر صفائی دیں، سعید غنیایس بی سی کے سرٹیفکیٹ کےبغیر نئی عمارات کو یوٹیلیٹی کنکشنز نہ دینے کا حکمکیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟کورونا کیسز: سندھ حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہبپن راوت کا ہیلی کاپٹرگرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

صحت مند معاشرے کے لیے کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے، سرفراز احمد

کراچی: صحت مند معاشرے کے لیے کھیلوں کا زیادہ سے زیادہ انعقاد ضروری ہے یہ بات قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے گزشتہ دنوں جوناگڑھ منشی میمن جماعت کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کے موقع پر بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں جونا گڑھ میمن جماعت کو اتنا اچھا کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور نوجوانوں سے یہ بھی کہوں گا کہ حصول تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر اپنا حصہ ملائے۔جس سے صحت مند معاشرے کی تشکیل پا سکے۔ اس موقع پرکھیلوں کی ہردلعزیز شخصیت اور صدرِ تقریب حاجی اشرف نے میمن جماعت کو اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ انشاء اللہ میمن برادری کا یہ ٹورنامنٹ باقاعدگی سے ہر سال منعقد ہوگا اس تقریب میں سجاس کے سیکرٹری اصغر عظیم نے کہا کہ اتنا بہترین ٹورنامنٹ منعقد کرنے پر منتظمین کو مبارک باد دی اور سجاس کی جانب سے اپنے ہرممکن تعاون کا یقین دلایا۔آخر میں ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر ایاز منشی نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیموں نے شرکت کی،فائنل میں سید بادشاہ نے قاضی کنگ کو ہرا دیا۔ بہترین بیٹسمین معیز احمد قرار پائے، جبکہ اس موقع پر اسپورٹس آرگنائزر ایم نسیم نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔آخر میں ٹورنامنٹ کمیٹی کی جانب سے سرفراز احمد نے حاجی اشرف، اصغر عظیم، جعفر حسین، کاشف احمد فاروقی، محمد حسین منشی، محمد ضیاء، جلیل خان،اور ایم نسیم کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »