تازہ ترین
سعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل پر فرد جرم عائدراولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرگئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیسانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹصدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلیجھوٹ اور غلط بیانی وفاقی وزراء کا وطیرہ بن چکا ہے، امتیاز شیخشریف فیملی حکومت سے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگ رہی ہے، شہباز گل کا دعویٰشہزادہ ہیری نے گارڈز واپس لینے کیلئے برطانوی حکومت کیخلاف مقدمے کی دھمکی دیدیانسٹا گرام اب ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیارمیں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریففیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثردنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگالی مارکیٹ کی عمارت سے اینٹی ائیرکرافٹ گن سمیت نیٹو کا جدید اسلحہ برآمد’اب بل نہیں سندھ واپس لیں گے‘، بلدیاتی قانون کیخلاف پی ٹی آئی، MQM اور GDA کا مظاہرہطالبان نے افغان اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کر دیاکورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیاعلی زیدی پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کے انکشافات پر صفائی دیں، سعید غنیایس بی سی کے سرٹیفکیٹ کےبغیر نئی عمارات کو یوٹیلیٹی کنکشنز نہ دینے کا حکمکیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟کورونا کیسز: سندھ حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہبپن راوت کا ہیلی کاپٹرگرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

برطانوی ملکہ نے قومی روایت توڑ کر جیمز بانڈ کو ایوارڈ سے نواز دیا

لندن: برطانوی ملکہ نے ایکشن سے بھرپور فلم ’مشن ایمپا سیبل‘ میں جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنے والے ہیرو کو ’ایوارڈ‘ سے نواز کر کئی دہائی پرانی روایت توڑ دی۔

ملکہ نے ڈینیل کریگ کو ’آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جارج‘ ایوارڈ سے نواز دیا جو صرف سفارتکاروں اور حقیقیی زندگی کے جاسوس کو گراں قدر خدمات پر تفویض کیا جاتا ہے۔

ملکہ نے روایت نے توڑتے ہوئے قومی اہمیت کا حامل ایوارڈ فلمی دنیا کے ہیرو ڈینیل کریگ کو دے دیا جو فلم مشن ایمپاسیبل میں گزشتہ 15 برس سے جیمز بانڈ کا کردار ادا کر چکے ہیں۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ اداکار کو ‘فلم اور تھیٹر کی خدمات’ کے لیے ملا۔

رائل فیملی کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق ایوارڈ بنیادی طور پر فارن سروس افسران اور سفارت کاروں کی بے مثال کارکردگی پر دیا جاتا ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »