تازہ ترین
سعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل پر فرد جرم عائدراولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرگئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیسانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹصدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلیجھوٹ اور غلط بیانی وفاقی وزراء کا وطیرہ بن چکا ہے، امتیاز شیخشریف فیملی حکومت سے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگ رہی ہے، شہباز گل کا دعویٰشہزادہ ہیری نے گارڈز واپس لینے کیلئے برطانوی حکومت کیخلاف مقدمے کی دھمکی دیدیانسٹا گرام اب ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیارمیں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریففیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثردنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگالی مارکیٹ کی عمارت سے اینٹی ائیرکرافٹ گن سمیت نیٹو کا جدید اسلحہ برآمد’اب بل نہیں سندھ واپس لیں گے‘، بلدیاتی قانون کیخلاف پی ٹی آئی، MQM اور GDA کا مظاہرہطالبان نے افغان اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کر دیاکورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیاعلی زیدی پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کے انکشافات پر صفائی دیں، سعید غنیایس بی سی کے سرٹیفکیٹ کےبغیر نئی عمارات کو یوٹیلیٹی کنکشنز نہ دینے کا حکمکیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟کورونا کیسز: سندھ حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہبپن راوت کا ہیلی کاپٹرگرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

فرانسیسی شہریوں نے سال نو کے موقع پر 874 گاڑیاں نذر آتش کیوں کردیں؟

فرانسیسی شہریوں نے سال نو کے موقع پر 874 گاڑیوں کو نذر آتش کردیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی پولیس نے ایک بیان میں بتایا ہےکہ سال نوکے جشن کی تقریبات کے دوران 874 گاڑیوں کو آگ لگادی گئی۔

فرانسیسی وزارت داخلہ کا کہنا ہےکہ گاڑیاں جلانے کی یہ تعداد 2019 کے مقابلے میں کہیں کم ہے، حکام کے مطابق بڑی تعداد میں لوگوں کو گاڑیاں جلانے سے روکا گیا اور انہیں حراست میں بھی لیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فرانس کے مضافات میں 2005 کے فسادات کے بعد سے سال نو کے موقع پرگاڑیاں جلانا اور ہنگامہ آرائی روایت بن چکی ہے۔

فرانسیسی میڈیا کا کہنا ہےکہ سال نو کے موقع پر 95 ہزارکے قریب پولیس اہلکار اور 32 ہزار فائر فائٹر تعینات کیےگئے تھے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »