تازہ ترین
ناقص پلاننگ اور تاخیر سےکیےگئے فیصلے سانحہ مری کی اہم وجہ ہیں، تحقیقاتی رپورٹکراچی میں تیسری شاہ اکیڈمی کرکٹ پریمئیر لیگ شروع، چار ٹیموں کے درمیان دلچسب مقابلےپانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکنزیومر موومنٹ غریب عوام کی داد رسی کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرے، محمد حسین محنتیمسلم ممالک ہماری حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظمپریانتھا کو کس نے قینچی ماری اور کس نے لاش جلائی؟ 7 مرکزی ملزمان کا پتا چل گیالاہور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمیایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننے کا وقت نہیں، امریکی صدرپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، سعید غنیلتا منگیشکر انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرعلاج، ڈاکٹروں کی دعا کی اپیلحکومت چھوٹے کاروبار کیلئے لیز پر زمین فراہم کرے گی، وزیراعظم کا اعلاناندرون ملک سفر پرپاکستانیوں کا گھیرا تنگ، فضائی ٹکٹ پر شناختی کارڈ نمبر درج ہوگاپی ٹی آئی حکومت کے دعووں کے برعکس مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنادی ہےکراچی: ایف آئی اےکی میڈیسن مارکیٹ میں کارروائی، بھاری تعداد میں جعلی ادویات برآمدڈاکٹرطارق بنوری نے چیئرمین ایچ ای سی کا چارج دوبارہ سنبھال لیاکراچی میں بھی گدھوں کے گوشت کے استعمال کا خدشہنسلہ ٹاور کیس: بلڈرز نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لیکورونا کیسز: این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیںشاہ رخ جتوئی کا اسپتال میں رہنےکا معاملہ، بلاول نے سندھ حکومت کو بری الذمہ قرار دیدیاممبئی میں لنگر انداز بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکا، 3 اہلکار ہلاک

بھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے 13مزدور مار ڈالے

بھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 13مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  سکیورٹی فورسز نے بھارتی ریاست ناگا لینڈ میں  ایک آپریشن کے دوران ٹرک پر فائرنگ کی،ٹرک میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدور موجود تھے، ٹرک پر فائرنگ کے خلاف احتجاج کرتے لوگوں پر بھیسکیورٹی فورسز نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 13مزدور ہلاک ہوگئے ۔

رپورٹس کے مطابق  شہریوں کی ہلاکت پر مشتعل ہجوم نے سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں کو آگ لگا دی جبکہ مشتعل ہجوماور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں ایک سکیورٹی اہلکار بھی مارا گیا۔

پولیس کے مطابق ہلاک ہونےوالوں میں ایک غیر مقامی مزدور بھی شامل ہے۔

دوسری جانب  بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ علاقے میں شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاعات پرآپریشن کیا جارہا تھاجبکہ آپریشن میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »