تازہ ترین
پانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکنزیومر موومنٹ غریب عوام کی داد رسی کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرے، محمد حسین محنتیمسلم ممالک ہماری حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظمپریانتھا کو کس نے قینچی ماری اور کس نے لاش جلائی؟ 7 مرکزی ملزمان کا پتا چل گیالاہور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمیایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننے کا وقت نہیں، امریکی صدرپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، سعید غنیلتا منگیشکر انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرعلاج، ڈاکٹروں کی دعا کی اپیلحکومت چھوٹے کاروبار کیلئے لیز پر زمین فراہم کرے گی، وزیراعظم کا اعلاناندرون ملک سفر پرپاکستانیوں کا گھیرا تنگ، فضائی ٹکٹ پر شناختی کارڈ نمبر درج ہوگاپی ٹی آئی حکومت کے دعووں کے برعکس مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنادی ہےکراچی: ایف آئی اےکی میڈیسن مارکیٹ میں کارروائی، بھاری تعداد میں جعلی ادویات برآمدڈاکٹرطارق بنوری نے چیئرمین ایچ ای سی کا چارج دوبارہ سنبھال لیاکراچی میں بھی گدھوں کے گوشت کے استعمال کا خدشہنسلہ ٹاور کیس: بلڈرز نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لیکورونا کیسز: این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیںشاہ رخ جتوئی کا اسپتال میں رہنےکا معاملہ، بلاول نے سندھ حکومت کو بری الذمہ قرار دیدیاممبئی میں لنگر انداز بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکا، 3 اہلکار ہلاکابوظبی پر ڈرون حملوں کے بعد سعودی اتحاد کی یمن میں بمباری، 20 افراد ہلاککرشمہ یا کورونا ویکسین کا کمال؟ معذور شخص چلنے اور بولنے لگا

پریمئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے 200 پلئرز نے حصہ لیا

کراچی: کراچی کے علاقے ناظم آباد عید گاہ گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے فائنل  میں پلئرز نے خوب جلوے بکھرے تو شائقینبھی خوب محظوظ ہوئے ایونٹ میں ظہیر کالیا نے تیز رفتار بولنگ کی تو تیمور مرزا کے چھکوں نے ماحول گرما دیا،

پانچہزار سے زائد تماشائی دلچسب میچز سے لطف اندوز ہوئے، ایونٹ کی دلچسبی کا اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہاکثر میچز کا فیصلہ سپر اوور پر ہوا فائنل میں پہنچنے والی امتیاز اسپورٹس اور عمران اسپورٹس کے درمیان کانٹے کامقابلہ ہوا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے امتیاز اسپورٹس نے مقررہ اوور میں 102 رنز کا ہدف دیا عمران اسپورٹس نے ہدف کےتعاقب میں آخری گیند تک مقابلہ کیا لیکن قسمت کی دیوی امتیاز اسپورٹس پر مہربان دکھائی دی، فائنل میچ کے مہمانخصوصی ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید تھے ، عالمگیر رضا خان اور چئیرمین انصاف اسپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن سندھکے اسرار عباسی تھے جنھوں نے انعامات تقسیم کئے ، مین آف دی میچ کا انعام مزمل کاموکی کے نام رہا، بیسٹ بولرظہیر کا لیا اور بیسٹ ٹورنامنٹ پلئر تیمور مرزا نے حاصل کیا، فاتح ٹیم کو پانچ لاکھ بطور انعام ملے رنر اپ کو دو لاکھروپے کی انعامی رقم دی گئی۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »