تازہ ترین
پانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکنزیومر موومنٹ غریب عوام کی داد رسی کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرے، محمد حسین محنتیمسلم ممالک ہماری حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظمپریانتھا کو کس نے قینچی ماری اور کس نے لاش جلائی؟ 7 مرکزی ملزمان کا پتا چل گیالاہور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمیایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننے کا وقت نہیں، امریکی صدرپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، سعید غنیلتا منگیشکر انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرعلاج، ڈاکٹروں کی دعا کی اپیلحکومت چھوٹے کاروبار کیلئے لیز پر زمین فراہم کرے گی، وزیراعظم کا اعلاناندرون ملک سفر پرپاکستانیوں کا گھیرا تنگ، فضائی ٹکٹ پر شناختی کارڈ نمبر درج ہوگاپی ٹی آئی حکومت کے دعووں کے برعکس مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنادی ہےکراچی: ایف آئی اےکی میڈیسن مارکیٹ میں کارروائی، بھاری تعداد میں جعلی ادویات برآمدڈاکٹرطارق بنوری نے چیئرمین ایچ ای سی کا چارج دوبارہ سنبھال لیاکراچی میں بھی گدھوں کے گوشت کے استعمال کا خدشہنسلہ ٹاور کیس: بلڈرز نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لیکورونا کیسز: این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیںشاہ رخ جتوئی کا اسپتال میں رہنےکا معاملہ، بلاول نے سندھ حکومت کو بری الذمہ قرار دیدیاممبئی میں لنگر انداز بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکا، 3 اہلکار ہلاکابوظبی پر ڈرون حملوں کے بعد سعودی اتحاد کی یمن میں بمباری، 20 افراد ہلاککرشمہ یا کورونا ویکسین کا کمال؟ معذور شخص چلنے اور بولنے لگا

عاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے نوازشریف کی تقریر پرحکومتی تنقید مسترد کردی

عاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے لاہور سیمینارمیں سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی تقریر پرحکومتیتنقید مسترد کردی۔

عاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن کے اعلامیے کے مطابق کانفرنس میں کسی ایک جماعت کا ساتھ یا جانبداری کا تاثر رد کرتےہیں، کانفرنس کی روایت ہے کہ اختتامی سیشن میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو خطاب کیلئے بلایا جاتاہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پہلی کانفرنس میں شیریں مزاری اوربلاول بھٹو جبکہ دوسری میں یوسف رضا گیلانی نےخطاب کیا، پہلی 2 کانفرنس پرکسی نے کوئی اعتراض نہیں اٹھایا۔

اعلامیے کے مطابق نوازشریف کی تقریرکو بلیک آؤٹ کرنا موجودہ دورمیں میسرآزادی رائے پرسوالات اٹھاتا ہے، موجودہحکومت نے اسحاق ڈار اور پرویزمشرف کی تقاریرنشرہونے دیں، انہیں عدالتیں اشتہاری قرار دے چکی ہیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »