تازہ ترین
پانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکنزیومر موومنٹ غریب عوام کی داد رسی کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرے، محمد حسین محنتیمسلم ممالک ہماری حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظمپریانتھا کو کس نے قینچی ماری اور کس نے لاش جلائی؟ 7 مرکزی ملزمان کا پتا چل گیالاہور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمیایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننے کا وقت نہیں، امریکی صدرپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، سعید غنیلتا منگیشکر انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرعلاج، ڈاکٹروں کی دعا کی اپیلحکومت چھوٹے کاروبار کیلئے لیز پر زمین فراہم کرے گی، وزیراعظم کا اعلاناندرون ملک سفر پرپاکستانیوں کا گھیرا تنگ، فضائی ٹکٹ پر شناختی کارڈ نمبر درج ہوگاپی ٹی آئی حکومت کے دعووں کے برعکس مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنادی ہےکراچی: ایف آئی اےکی میڈیسن مارکیٹ میں کارروائی، بھاری تعداد میں جعلی ادویات برآمدڈاکٹرطارق بنوری نے چیئرمین ایچ ای سی کا چارج دوبارہ سنبھال لیاکراچی میں بھی گدھوں کے گوشت کے استعمال کا خدشہنسلہ ٹاور کیس: بلڈرز نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لیکورونا کیسز: این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیںشاہ رخ جتوئی کا اسپتال میں رہنےکا معاملہ، بلاول نے سندھ حکومت کو بری الذمہ قرار دیدیاممبئی میں لنگر انداز بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکا، 3 اہلکار ہلاکابوظبی پر ڈرون حملوں کے بعد سعودی اتحاد کی یمن میں بمباری، 20 افراد ہلاککرشمہ یا کورونا ویکسین کا کمال؟ معذور شخص چلنے اور بولنے لگا

مال و دولت نہیں بلکہ تعلیم سب سے بڑی نعمت ہے، محمد حسین محنتی

کراچی: امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ دنیا کے کامیاب ترین انسان نبی آخر الزماںحضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تھے، دنیا و آخرت کی کامیابی کے لیے وہی ہمارے لیے رول ماڈل ہیں۔

ٹیلنٹ اللہکی نعمت ہے،انسان اپنے آپ کو پہچانے اصل کامیابی آخرت کی کامیابی ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی ہالنواب شاہ میں اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت منعقدہ ٹیلنٹ ایوارڈ تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ جس میں جمعیت کےکارکنان سمیت طلباء و اساتذہ اور والدین شریک تھے۔ صوبائی امیر نے میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز میں شیلڈ بھی تقسیمکیں۔

محمد حسین محنتی نے پوزیشن ہولڈرز طلباء کو مخاطب ہوتے کہاکہ یہ آپ کی محنت کا صلہ نہیں بلکہ اعتراف ہے۔

تعلیم انسان کو انسان اور اس کے مسقبل کو سنوارتی ہے۔ اس کے عقل و شعور اور فراست میں اضافہ ہوتا ہے۔تعلیم سےانسان کی فکر اور دنیا و آخرت بنتی ہے۔ مال و دولت نہیں بلکہ تعلیم  سب سے بڑی نعمت ہے۔

دنیا محنت کا ثمر ہےمحنت سے ہی جنت و جہنم ملتی ہے۔ محنت کو اپنا نصب العین بنائیں گے تو کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔ صوبائیامیر نے ٹیلنٹ ایوارڈ کے انعقاد کے ذریعے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور آگے بڑھنے کا جذبہ ابھارنے پر جمعیت کی  تحسین کرتے ہوئے کہاکہ جمعیت روشن مستقبل کی نوید ہے۔

  تقریب سے جمعیت پاکستان کے معتمد عام شکیل احمدخان، ناظم صوبہ فیضانِ بھٹی، امیر ضلع سرور احمد قریشی، قیم ضلع سردار احمد ارائیں اور صوبائی سیکرٹریاطلاعات مجاہد چنا بھی موجود تھے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »