تازہ ترین
پانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکنزیومر موومنٹ غریب عوام کی داد رسی کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرے، محمد حسین محنتیمسلم ممالک ہماری حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظمپریانتھا کو کس نے قینچی ماری اور کس نے لاش جلائی؟ 7 مرکزی ملزمان کا پتا چل گیالاہور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمیایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننے کا وقت نہیں، امریکی صدرپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، سعید غنیلتا منگیشکر انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرعلاج، ڈاکٹروں کی دعا کی اپیلحکومت چھوٹے کاروبار کیلئے لیز پر زمین فراہم کرے گی، وزیراعظم کا اعلاناندرون ملک سفر پرپاکستانیوں کا گھیرا تنگ، فضائی ٹکٹ پر شناختی کارڈ نمبر درج ہوگاپی ٹی آئی حکومت کے دعووں کے برعکس مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنادی ہےکراچی: ایف آئی اےکی میڈیسن مارکیٹ میں کارروائی، بھاری تعداد میں جعلی ادویات برآمدڈاکٹرطارق بنوری نے چیئرمین ایچ ای سی کا چارج دوبارہ سنبھال لیاکراچی میں بھی گدھوں کے گوشت کے استعمال کا خدشہنسلہ ٹاور کیس: بلڈرز نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لیکورونا کیسز: این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیںشاہ رخ جتوئی کا اسپتال میں رہنےکا معاملہ، بلاول نے سندھ حکومت کو بری الذمہ قرار دیدیاممبئی میں لنگر انداز بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکا، 3 اہلکار ہلاکابوظبی پر ڈرون حملوں کے بعد سعودی اتحاد کی یمن میں بمباری، 20 افراد ہلاککرشمہ یا کورونا ویکسین کا کمال؟ معذور شخص چلنے اور بولنے لگا

بلاول بھٹو زرداری سے پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی کی ملاقات

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندےنائجل کیسی نے ملاقات کی ہے۔

بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران بلاول بھٹو زرداری اور نائجل کیسی نےباہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے موقع پر برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر مائیکنتھیورئن ایکس بھی موجود تھے۔ پی پی پی چیئرمین اور پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نے خطے میںاستحکام کیلئے قیام امن کے تسلسل پر اتفاق کیا، اور پاکبرطانیہ تعلقات میں تسلسل کو جاری رکھنے کے عزم کااظہار کیا۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عالمی برادری کے ساتھ پاکستان کے تعلقاتکو مزید بلندیوں تک پہنچانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، اور ہم نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان خطے میں قیام امن کے حوالے سےاپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »