تازہ ترین
پانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکنزیومر موومنٹ غریب عوام کی داد رسی کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرے، محمد حسین محنتیمسلم ممالک ہماری حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظمپریانتھا کو کس نے قینچی ماری اور کس نے لاش جلائی؟ 7 مرکزی ملزمان کا پتا چل گیالاہور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمیایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننے کا وقت نہیں، امریکی صدرپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، سعید غنیلتا منگیشکر انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرعلاج، ڈاکٹروں کی دعا کی اپیلحکومت چھوٹے کاروبار کیلئے لیز پر زمین فراہم کرے گی، وزیراعظم کا اعلاناندرون ملک سفر پرپاکستانیوں کا گھیرا تنگ، فضائی ٹکٹ پر شناختی کارڈ نمبر درج ہوگاپی ٹی آئی حکومت کے دعووں کے برعکس مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنادی ہےکراچی: ایف آئی اےکی میڈیسن مارکیٹ میں کارروائی، بھاری تعداد میں جعلی ادویات برآمدڈاکٹرطارق بنوری نے چیئرمین ایچ ای سی کا چارج دوبارہ سنبھال لیاکراچی میں بھی گدھوں کے گوشت کے استعمال کا خدشہنسلہ ٹاور کیس: بلڈرز نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لیکورونا کیسز: این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیںشاہ رخ جتوئی کا اسپتال میں رہنےکا معاملہ، بلاول نے سندھ حکومت کو بری الذمہ قرار دیدیاممبئی میں لنگر انداز بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکا، 3 اہلکار ہلاکابوظبی پر ڈرون حملوں کے بعد سعودی اتحاد کی یمن میں بمباری، 20 افراد ہلاککرشمہ یا کورونا ویکسین کا کمال؟ معذور شخص چلنے اور بولنے لگا

سراج الحق کی افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کی

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کےرکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقاتپر تبادلہ خیال کیا۔

طالبان کے دوحہ آفس میں ہونے والی ملاقات کے دوران ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم اورجماعت اسلامیکے ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی بھی موجود تھے۔

سراج الحق نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ افغانستان میں امن ہو اور ملک افغان عوام کی مرضی کے مطابق آگے بڑھے۔انھوں نے کہا کہ ایسا افغانستان وجود میں آئے جس کی خاطر لاکھوں افغان عوام نے قربانیاں دیں، صعوبتیں اورمشکلات برداشت کیں۔ امیر جماعت نے امت مسلمہ کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔ انھوں نے کہا کہ اسلامی دنیا کودرپیش مسائل کا حل باہمی اتفاق و محبت میں ہے۔ انھوں نے کہا کہ افغانستان میں لاکھوں لوگوں کو خوراک کیضرورت ہے اور وہ نامساعد حالات کی وجہ سے مشکل زندگی گزار رہے ہیں۔ جنگ زدہ ملک میں انفراسٹرکچر کی بحالیکے لیے بھی بہت زیادہ فنڈز کی ضرورت ہے جس کے لیے عالمی طاقتوں اور مسلمان ممالک کو خصوصی طور پرافغانستان کی مدد کرنی چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ مسلمان ممالک افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کریں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »