[pj-news-ticker]

’لیفٹیننٹ جنرل، آرمی چیف کے حکم کا پابند ہے، وزیراعظم غلط چیز پر جاہلانہ انداز میں کھڑے ہیں‘

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہلیفٹیننٹ جنرل آرمی چیف کے حکم کا پابند ہے جبکہ وزیراعظم ایک غلط چیز پر جاہلانہ انداز میں کھڑے ہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ لمحہ بہ لمحہ صورتحال بدل رہی ہے، بڑیعقلمندی سے ان حالات سے نکلنا ہوگا۔

ان کا کہنا تھاکہ آئین کے مطابق فیصلے کریں گے تو مشکل پیش نہیں آئے گی، فکر اس بات کی ہے کہ ملک کو کوئینقصان نہ پہنچے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*