[pj-news-ticker]

مسافر کے جوتوں سے کروڑوں روپے کی منشیات برآمد

اسلام آباد: کراچی ایئر پورٹ پر دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے ایک ہزار 560 گرام ہیروئین برآمد کر لی گئی۔

کراچی ایئر پورٹ پر ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی اسمگلنگ کو ناکامبنا دیا۔ ایمریٹس ایئر لائن سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے بڑی مقدار میں ہیروئن برآمد کر لی گئی۔

مسافر سجاد حسین نے انتہائی مہارت سے ہیروئین جوتوں میں چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف اہلکاروں نے شک پڑنےپر مسافر کے جوتوں کی تلاشی لی تو اس سے منشیات برآمد ہوئی۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*