[pj-news-ticker]

آریان کو مسلمان ہونے کی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے: محبوبہ مفتی

جموں کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ اور  پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر  محبوبہ مفتی نے منشیاتکیس میں گرفتار  اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔

مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے آریانکو اس کے سَر نیم کی وجہ سے نشانہ بنا رہے ہیں۔

اپنے پیغام میں انہوں نے بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کیایجنسیاں یونین وزیر اجے مشرا کے بیٹے پر 4 کسانوں کو قتل کرنے کے جرم پر نظر ثانی کرنے کی بجائے 23 سالہ لڑکےکے پیچھے پڑگئی ہیں کیونکہ اس کا سَر  نیمخانہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*