[pj-news-ticker]

دنیا کے سب سے بڑے مٹی سے بنے شہر کیلئے 18 کروڑ اینٹوں کی تیاری کا منصوبہ

سعودی عرب کے شہر ریاض کے قصبے الدرعیہ میں مٹی سے بنے دنیا کے سب سے بڑے شہر کیلئے 18 کروڑ اینٹوں کیتیاری کا منصوبہ شروع ہونے جارہا ہے ۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں الدرعیہ کمپنی فار ڈیولپمنٹ کے سربراہ جوناتھن ٹیمز کا کہنا  ہے کہ دارالحکومتریاض کے شمال میں ایک فیکٹری تعمیر کی جائے گی جہاں کچی مٹی سے   18 کروڑ اینٹیں تیار کی جائیں گی۔

عرب میڈیا کے مطابق  یہ 18 کروڑ اینٹیں مٹی سے بنے دنیا کے سب سے بڑےشہر کی تعمیر کیلئے استعمال کی جائیںگی۔

جوناتھن ٹیمز کا کہنا ہے کہالدرعیہ گیٹ وےکی تعمیر کا کام جاری ہے جو ہاتھوں سے تیار کردہ مٹی کی اینٹوں سےبنایا جا رہا ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*