[pj-news-ticker]

آریان خان کے جہاز پر منشیات لینے کی اطلاع پولیس کو کس نے دی؟ اہم انکشاف

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو گزشتہ ہفتے ممبئی کے ساحل پر ایک کروز شپ پر ہونے والی پارٹی کےدوران منشیات کیس میں گرفتار کیا گیا تھا تاہم یہ اطلاع پولیس کو کس نے دی؟ اس حوالے سے اہم انکشاف سامنے آئےہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھوپال کے رہائشی نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے 2 افراد کو اطلاع دی جس کے بعدنارکوٹکس کنٹرول بیورو( این سی بی) کے حکام نے جہاز پر چھاپہ مارا ۔

زیر بحث دونوں افراد بی جے پی کے کارکن منیش بھنسوہالی اور جاسوس کرن گوساوی تھے جن کی تھانے میں لی گئیسیلفی آریان خان کے ساتھ وائرل ہوئی تھیں ۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*