[pj-news-ticker]

ہمیں بانی پاکستان قائد اعظم کے وژن سے سیکھنا ہوگا بڑے خوابوں کی تعبیر کیلئے بھرپور جدوجہد کریں

کراچی: کراچی کے الفا ایجوکیشن نیٹ ورک پر ڈاج بال ٹورنامنٹ کا میلہ پنجاب ٹائگرز نے لوٹ لیا فائنل میچ میں پنجابٹائگرز نے  سندھ پینتھرز کو دو کے مقابلے میں پانچ سیٹ سے شکست دی خواتین۔

ڈاج بال ٹیموں کی کارکردگی بھی قابلستائش رہی سندھ پینتھر نے سندھ ایگل کو یکطرفہ مقابلے سے ہرایا اختتامی تقریب رنگا رنگ انداز میں منعقد کی گئیگورنر سندھ عمران اسماعیل مہمان خصوصی تھے اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن ڈاجبال فیڈریشن سندھ کے صدر سید سخاوت علی اور اسپورٹس سے وابسطہ کئی اہم شخصیات موجود تھیں گورنر سندھعمران اسماعیل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بانی پاکستان قائد اعظم کے وژن سے سیکھنا چاہئے بڑے خوابوں کیتعبیر کیلئے بھرپور جدوجہد کریں کبھی نہ گھبرائیں کامیابی قدم چومے گی خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ تعلیم کےساتھ کھیلوں کو فروغ دینا بہترین اقدام ہے اس سے قبل کالج پرنسپل صائمہ رضا نے مہمان گرامی کو خوش آمدید کہااور نیٹ ورک کے تعلیمی معیار اور کھیلوں کی سہولیات کے حوالے سے بریفنگ دی ڈائریکٹر کاشان اقبال نے مہمانگرامی اور ملک بھر سے آئی ٹیموں کا شکریہ ادا کیا کالج کی انتظامیہ طلبہ و طالبات کو خراج تحسین پیش کیا انھوںنے الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کے اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ ، تمام اسپونسرز اور ڈاج بال فیڈریشن کے تعاون کو سراہا تقریبتقسیم انعامات میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے جیتنے والی ٹیموں کو ٹرافی، میڈلز، اور آفیشلز کو شیلڈ سے نوازاایونٹ میں پہلی پوزیشن پنجاب ٹائگرز کی رہی خواتین میں سندھ پینتھراور مکس ڈبل میں پنجاب فلکن کو کامیابیحاصل ہوئی ٹورنامنٹ میں کشمیر سمیت چاروں صوبوں کے300 پلئرز شامل تھے اس سے قبل ٹورنامنٹ کا افتتاحسیکرٹری اسپورٹس سید امتیاز علی شاہ نے کیا تھا جمعہ کے روز سے شروع ہونے والے مقابلے لیگز کی بنیاد پر کھیلےگئے جو دو مختلف گراونڈز پر منعقد کئے گئے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*