[pj-news-ticker]

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو استعفیٰ پیش کیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی تصدیق کردی ہے کہ وسیم خان نے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اوربورڈ آف گورنرز  اس معاملے پر غور کرے گا۔

پی سی بی نے چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کے استعفے کے معاملے پر ویڈیو لنک پر آج دوپہر اجلاس طلب کرلیاہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*