تازہ ترین
ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکشعمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، ایف سی کی بھاری نفری تعیناتادارہ مداخلت کرے، ٹیکنوکریٹ حکومت لائے اور ستمبر میں الیکشن کرائے: شیخ رشیدسلیکٹڈ وزیر اعظم سے نجات بیرونی سازش نہیں ، جمہوری عمل تھا، بلاولوزیراعظم شہباز شریف کی شیخ خلیفہ کی وفات پر یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے تعزیتنئی حکومت کے دعووں کے برعکس آٹا،گھی،گوشت اوردالیں سمیت بڑہتی ہوئی مہنگائی باعث تشویش ہے: محمد حسین محنتی

سعودی عرب جانے والا بھارتی طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

کیرالہسعودی عرب جانے والے بھارتی مال بردار طیارے کو خوفناک حادثے کے پیش نظر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائی کمپنی انڈین ایکسپریس کا کارگو طیارہ تجارتی سامان لیکر سعودی عرب کےلیے روانہ ہوا تھا۔ طیارے میں پائلٹ سمیت عملے کے 8 ارکان موجود تھے۔

پرواز بھرنے کے تھوڑی دیر بعد پائلٹ کو طیارے کی ونڈ شیلڈ میں بال برابر لکیر کی موجودگی کا علم ہوا جس سے خدشہتھا کہ دباؤ کے باعث فضا میں شیشہ ٹوٹ نہ جائے جس پر پائلٹ نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری طور پرطیارے کو ایئرپورٹ پر اتار لیا۔

طیارہ اور عملے کے تمام ارکان محفوظ ہیں۔ اُڑان سے قبل طیارے کی مکمل چیکنگ کے باوجود ونڈ اسکرین میں بال برابرچٹخنے کی لکیر کو نہ دیکھنے پر ایوی ایشن نے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔

ایوی ایشن نے پائلٹ کی حاضر دماغی اور مہارت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے باعث پائلٹ نےطیارے کو بڑے حادثے سے بچالیا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »