اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان اسامہ ستی کے کیس میں دہشت گردی کیدفعات بحال کردیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل بینچ نے اسامہ ستی کے قتل کےمقدمے میں دہشت گردی کی دفعات بحال کرنےکا فیصلہ سنایا ہے۔