کراچی: سینیٸر سیاستدان ضیاء عباس نے سابق گورنر و وزیر اعلی سندھ سردار ممتاز علی خان بھٹو کی وفات پرافسوس کا اظہار کرتے ہوٸے ان کے بیٹوں امیر بخش بھٹو اور علی حیدر بھٹو سے تعزیت کی ہے جاری کردہ بیان میںضیاء عباس نے کہا کے سندھ ایک بہادر اور اصول پرست سیاستدان سے محروم ہوگٸی سردار ممتاز علی بھٹو اپنےگورنر اور وزیر اعلی کے دور میں اچھے اور کامیاب ایڈمنسٹریٹر ثابت ہوٸے انہونے کہا ممتاز علی خان بھٹو جیسےانسان صدیوں میں جنم لیتے ہیں شہید ذوالفقار بھٹو ممتاز بھٹو کیلٸے بڑے فخر سے کہتے تھے کے ماٸے ٹیلینٹیڈ کزن،ضیاء عباس نے دعا کی کے اللہ تعالٸ مرحوم کو جنت میں جگہ عطا کرے اور ان کے بیٹوں کو اپنے والد کے نقش قدم پےچلنے کی توفیق عطا فرماٸے
