تازہ ترین
آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیاچیئرمین پاکستان بزنس گروپ فراز الرحمان کی شیخ خلیفہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے قونصل جنرل عرب امارات سے ملاقاتآباد اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے باہمی اشتراک سے نئے گریجویٹ انجینئرز کی انٹرن شپ کا آغازامریکی کانگریس کی 50 سال میں پہلی بار اڑن طشتریاں نظر آنے کے واقعات پر سماعتلوٹوں کے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، عمران خان فیصلے پر ردعملہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکش

افغان طالبان کے امیر ملاہیبت اللہ اخونزادہ کا حالیہ بیان خوش آئند ہے،محمد حسین محنتی

کراچی، امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ افغانستان میں طالبان کی فتحافغان عوام کی فتح ہے۔

خطے میں قیام امن اورمضبوط ومستحکم افغانستان کے لیے حملہ آور امریکہ سمیت تمام نیٹوفورسز کا فوری طورپرانخلا ناگزیر ہے۔افغان طالبان کے امیر ملاہیبت اللہ اخونزادہ کا حالیہ بیان خوش آئند ہے۔اللہ تعالیٰنے نمرود کی طرح نہتے مگر ایمان کی دولت سے مالا مال افغانیوں کے ذریعے سے برطانیہ اورروس کے بعدوقت کیتیسری سپرپاورامریکہ اوراسکے اتحادیوں کا غرور خاک میں ملا دیا۔ انہوں نے آج ایک بیان میں اسلام آباد میں افغانسفیرکی بیٹی کے مبینہ طور پراغوا کے واقعے کو افسوس ناک قراردیتے ہوئے کہاکہ پاکستان اورافغانستان کا امن وترقیایک دوسرے کے ساتھ جڑا ہو ہے۔خطے میں بھارتی دراندازی اورراءکی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے دونوں ممالک کوخبردار اورذمے داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔اسلام آباد اورکوہستان واقعات میں پڑوسی دشمن ملک کی سازش بھیہوسکتی ہے۔انہوں کہاکہ ماضی میں ایک کال پرسابق آمرحکمران نے غیروں کی جنگ کو اپنی جنگ قراردیکر نہ صرفبرادرپڑوسی ملک سے تعلقات کو خراب جبکہ عملی طور وطن عزیز کو میدان جنگ بنادیا تھا،جس کا خمیازہ پوری قومبدامنی ،مہنگائی،آئی ایم ایف کی غلامی اوربیرونی جارحیت کی صورت میں ادا کررہی ہے۔اس لیے پاک ۔افغان تعلقاتکو مضبوط اوردونوں ممالک کے درمیاں اعتماد سازی کی فضا کو قائم کیا جائے تاکہ دشمن قوتوں کی سازشوں کو ناکامبنایاجاسکے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »