تازہ ترین
آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیاچیئرمین پاکستان بزنس گروپ فراز الرحمان کی شیخ خلیفہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے قونصل جنرل عرب امارات سے ملاقاتآباد اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے باہمی اشتراک سے نئے گریجویٹ انجینئرز کی انٹرن شپ کا آغازامریکی کانگریس کی 50 سال میں پہلی بار اڑن طشتریاں نظر آنے کے واقعات پر سماعتلوٹوں کے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، عمران خان فیصلے پر ردعملہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکش

وزیر اعظم سے اختلافات کے باوجود سابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام رحیم پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد: سابق وزیر اعلی سندھ ارباب غلام رحیم پی ٹی آٸی اور وزیر اعظم عمران خان سے شکایات ہونے کے باوجودپی ٹی آٸی میں شامل ہوگٸے ہیں۔ 

گزشتہ روز وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں ارباب غلام رحیم نے وزیر خارجہ شاہمحمود قریشی اور ایم این اے رمیش کمار کے ہمراہ وزیر اعظم سے ملاقات کی اور پی ٹی آٸی میں شمولیت کا اعلان کیاوزیر اعظم نے ارباب غلام رحیم کو پی ٹی آٸی میں شمولیت پر مبارکباد دی اور انہیں پی ٹی آٸی کا روایتی جھنڈے کارومال پہنایا کہا جا رہا ہے کے انہیں پی ٹی آٸی میں شامل کرانے میں شاہ محمود قریشی اور رمیش کمار کی کوششیںشامل ہیں یاد رہے کے ارباب غلام رحیم 2008 کے بعد ہر الیکشن میں شکست سامنا کرنا پڑا ہے اور عمرکوٹ کی حالیہضمنی الیکشن میں شکست کھانے پر انہونے وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کی تھی ذراٸع کا کہنا ہے کے اربابغلام رحیم جی ڈی اے سے بھی مایوس تھے جس پر انہونے پی ٹی آٸی میں شامل ہونے کا فیصلا کر لیا تھا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »