تازہ ترین
ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکشعمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، ایف سی کی بھاری نفری تعیناتادارہ مداخلت کرے، ٹیکنوکریٹ حکومت لائے اور ستمبر میں الیکشن کرائے: شیخ رشیدسلیکٹڈ وزیر اعظم سے نجات بیرونی سازش نہیں ، جمہوری عمل تھا، بلاولوزیراعظم شہباز شریف کی شیخ خلیفہ کی وفات پر یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے تعزیتنئی حکومت کے دعووں کے برعکس آٹا،گھی،گوشت اوردالیں سمیت بڑہتی ہوئی مہنگائی باعث تشویش ہے: محمد حسین محنتی

سرکاری ریکارڈ میں دوبارہ زندہ قرار دیے جانیوالے شہری کی بیوی سے دوبارہ شادی

اگر آپ نے بالی کی فلم کاغذ دیکھی ہے تو فلم کے حقیقی کردار اور اعظم گڑھ کے مبارک پور سے تعلق رکھنے والے لالبہاری مریتک کی شخصیت سے انکاری نہیں ہوں گے۔

بالی وڈ فلم کاغذ لال بہاری مریتک کی حقیقی زندگی کی عکاسی پر مبنی کہانی ہے جو اس وقت خبروں کی زینت بنےجب انہیں حکومتی ریکارڈ میں مردہ قرار دیے جانے کے بعد خود کو زندہ ثابت کرنے کے لیے ایک طویل عرصے پر مبنیقانونی جنگ لڑنا پڑی۔

مریتک کو 30 جون 1994 میں قانونی اعتبار سے ایک بار پھر زندہ قراردیا گیا تھا۔

بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق لال بہاری کو والدین کی موت کے بعد بچپن میں ہی زندہ ہوتے ہوئے ریونیو ریکارڈمیں مردہ قرار دے دیا گیا جس کے بعد ان کے ورثے پر رشتے داروں نے قبضہ کرلیا۔

لال بہاری عرفمریتککو کاغذات میں اپنے آپ کو زندہ ثابت کرنے کے لیے 18 برس لگ گئے۔

تاہم مریتک کئی برسوں بعد ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں اور اس بار اس مقبولیت کی وجہ ان کا زندہ یا مردہہونا نہیں بلکہ ان کی اپنی 56 سالہ اہلیہ کرمی دیوی سے ایک بار پھر شادی کی منصوبہ بندی ہے۔

مریتک کا بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ سرکاری ریکارڈ کے تحت ان کی پیدائش 27 سال پہلے ایک بارپھر ہوئی اور ایک بار پھر شادی کا انعقاد 2022 میں کیا جائے گا۔

لال بہاری نے بتایا کہ سرکاری کے تحت وہ فی الحال 28 برس کے ہیں

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »