تازہ ترین
مائنر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا ڈرافٹ 7 جون کو ہوگاویسٹ انڈیز نے متحدہ عرب امارات کے خلاف ون ڈے میچ جیت لیا۔حکومت نے اپنے وسائل سے پتہ کیا کہ آڈیوز کہاں اور کیسے ریکارڈ ہو رہی ہیں؟ چیف جسٹساعجاز چوہدری کو جیل میں گھر کا کھانا دینے کیلئے درخواست دائرسعودی عرب میں 70 سالہ خاتون نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کر لیبجٹ 24-2023ء: ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہجیسے ہی روسی تیل آئے گا، قیمتیں کم ہونا شروع ہوجائیں گی، مصدق ملکبغاوت پر اکسانے کا مقدمہ: شہباز گِل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاریجنوبی ویرستان: ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 افراد جاں بحقحبیب بینک کا صارفین کی سہولت کیلئے بڑا اقدام، پاکستان کا پہلا بینک بن گیا117بینک اکاؤنٹس کا انکشاف، نیب نے فرح گوگی کو شوہر سمیت طلب کرلیابجٹ 24-2023: پیٹرولیم اور توانائی کے شعبے سے متعلق بجٹ تجاویز پیششاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکمعالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہانٹربینک میں ڈالر 51 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 روپے مہنگاسندھ میں مخصوص بلدیاتی نشستوں کے ساتھ پارٹی پوزیشن، پی پی سرفہرستحیدرآباد سکھر موٹروے کیلئے ساڑھے 9 ارب روپے کی گرانٹ منظورتحریک انصاف سے مذاکرات نہ پہلے کر رہے تھے نہ اب کریں گے، مولانا فضل الرحمٰنلاہور میں جلسہ، آصف زرداری نے ٹکٹ ہولڈرز کا ہنگامی اجلاس بلا لیاکراچی میں نجی یونیورسٹی کی وین کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے پر وزیر خارجہ نے FATF پر سوال اٹھادیا

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے پر ایف اے ٹی ایف پر سوال اٹھاتےہوئے کہا ہےکہ دیکھنا ہو گا کہ اس فورم کو سیاسی مقاصد کیلئے تو استعمال نہیں کیا جارہا؟

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے حوالے سے دیے گئے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تعین کرناہوگا کہ ایف اے ٹی ایف ایک تکنیکی فورم ہے یا پولیٹیکل؟ دیکھنا ہوگا کہ اس فورم کو سیاسی مقاصد کیلئے تو استعمالنہیں کیا جارہا؟

انہوں نے کہا کہ جہاں تک تکنیکی پہلوؤں کا تعلق ہے تو ہمیں 27 نکات دیے گئے اور تسلیم کیا جارہا ہے کہ 27 میں سے26 نکات پر ہم نے مکمل عملدرآمد کر لیا ہے، 27 ویں نکتے پر بھی کافی حد تک پیش رفت ہو چکی ہے اور مزید کرنے کاارادہ رکھتے ہیں۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ میری نظر میں ایسی صورتحال میں پاکستان کو گرے لسٹ میں رہنے اور رکھنے کی کوئیگنجائش نہیں بنتی، بعض قوتیں یہ چاہتی ہیں کہ پاکستان کے سر پر تلوار لٹکتی رہے، ہم نے جو بھی اقدامات کیے وہاپنے مفاد کو پیش نظر رکھتے ہوئے کیے ہیں، ہمارا مفاد کیا ہے؟ ،ہمارا مفاد یہ ہے کہ منی لانڈرنگ نہیں ہونی چاہیے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »