تازہ ترین
ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکشعمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، ایف سی کی بھاری نفری تعیناتادارہ مداخلت کرے، ٹیکنوکریٹ حکومت لائے اور ستمبر میں الیکشن کرائے: شیخ رشیدسلیکٹڈ وزیر اعظم سے نجات بیرونی سازش نہیں ، جمہوری عمل تھا، بلاولوزیراعظم شہباز شریف کی شیخ خلیفہ کی وفات پر یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے تعزیتنئی حکومت کے دعووں کے برعکس آٹا،گھی،گوشت اوردالیں سمیت بڑہتی ہوئی مہنگائی باعث تشویش ہے: محمد حسین محنتی

ملک کا مستقبل اسلام سے وابستہ ہے، محمد حسین محنتی

کراچی، جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ ملک کا مستقبلاسلام سے وابستہ ہے۔

کتاب درس انقلاب قرآن مجید کی تعلیمات سے دوری کی وجہ سے ملک و قوم آج مہنگائی، کرپشنبیروزگاری جیسے مسائل سمیت بیرونی یلغار کا شکار ہیں۔یہی وجہ کہ 74 سال گزرنے کے باوجود ملک ترقی کی بجائےپیچھے جا رہا ہے۔ذمہ داران جماعت اسلامی کی انفاق فی سبیل اللّٰہ مہم کو تیز اور ایثار و قربانی کا آغاز اپنی زات وخاندان سے شروع کریں۔جماعت اسلامی حقیقی معنیٰ میں ملک کی واحد دینی فلاحی وجمہوری جماعت ہے جو لوگوںکی اصلاح اور اقامت دین کی جدوجہد میں مصروف عمل ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نواب شاہ میں ضلعی ذمہداران کے اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔ امیر ضلع سرور احمد قریشی نے صوبائی امیر کو انفاق فی سبیل اللّٰہ مہمسمیت دیگر دعوتی و تنظیمی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوام پی ٹی آئی کی حکومت سے مایوس ہوچکی ہے مہنگائی اور بے روزگاری نے لوگوں کی زندگیاجیرن کر دی ہے اس طرح پیپلز پارٹی بھی تیسری بار سندھ میں تسلسل کے ساتھ اقتدار میں آنے کے باوجود عوام کوڈلیور کرنے میں ناکام ہوگئی ہے سندھ کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے ایسے میں جماعت اسلامی کی دعوت گھر گھرپہنچانے کی ضرورت ہے خوف خدا رکھنے والی دیانت دار قیادت ہی لوگوں کے مسائل حل کر سکتی ہے۔

قبل ازیں صوبائی امیر نے نوابشاہ کے دورے کے دوران شہر کے معززین، سماجی و سیاسی شخصیات سے ملاقات کیجن  میں معروف تاجر رہنما اور چیمبرز آف کامرس کے سابق صدر چوہدری عبدالقیوم  آرائیں، شہری اتحاد کے چیئرمیناور چیمبرز آف کامرس کے نائب صدر حاجی محمد اسلم شیخ، پرائیویٹ اسکولز کے رہنما عابد شفیق، صرافہ رہنماحاجی محمد حاکم شیخ اور دیگر شامل تھے  انہوں نے ان سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اور جماعت اسلامیپاکستان کی دیگر دعوتی تنظیمی و فلاحی سرگرمیوں سمیت  جاری فی سبیل اللہ فنڈ مہم کے بارے میں آگاہ کیا۔جماعتاسلامی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنہ، امیر ضلع سرور احمد قریشی، جنرل سیکریٹری سردار احمد آرائیںاور مقامی نائب امیر یاسر خان سمیت دیگر مقامی ذمہ داران بھی اس موقع صوبائی امیر  کے ساتھ موجود تھے۔ امیرصوبہ نے سابق امیر ضلع غلام حیدر بھٹی کی وفات پر ان کے بیٹے سے تعزیت درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »