تازہ ترین
ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکشعمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، ایف سی کی بھاری نفری تعیناتادارہ مداخلت کرے، ٹیکنوکریٹ حکومت لائے اور ستمبر میں الیکشن کرائے: شیخ رشیدسلیکٹڈ وزیر اعظم سے نجات بیرونی سازش نہیں ، جمہوری عمل تھا، بلاولوزیراعظم شہباز شریف کی شیخ خلیفہ کی وفات پر یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے تعزیتنئی حکومت کے دعووں کے برعکس آٹا،گھی،گوشت اوردالیں سمیت بڑہتی ہوئی مہنگائی باعث تشویش ہے: محمد حسین محنتی

‏SSBپاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے 23جون کو لاڑکانہ میں منعقد ہوں گے۔

کراچی، سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے ایک روزہ  سندھ سپورٹس بورڈپاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے ڈریگن باکسنگ کلب میونسپل اسٹیڈیم لاڑکانہ میں شام 4:00بجے منعقد ہوں گے۔

جس میں میرپور خاص، سکھر اور میزبان لاڑکانہ ڈویژن کے سینئر کلاس کے +91,91,81, 75, 69, 64, 60, 56, 49کلوگرام کے باکسرز حصہ لیں گے جن کے وزن وڈراز بدھ 23جون کو صبح 9:00تا 10:30 بجے ڈریگن باکسنگ کلب میونسپلاسٹیڈیم لاڑکانہ میں منعقد ہوں گے۔ ٹیکنیکل کمیٹی کے چیئرمین جناب محمد یونس پھٹان، ریفری ججز میں محمد رستم،شیر محمد، منور حسین، عبدالمجید سومرو اور عاشق علی شیخ، جبکہ کو آرڈینیٹر محمد آصف بلوچ اور میڈیا کوارڈینیٹرکاشف احمد فاروقی ہوں گے۔ ایک روزہ ٹورنامنٹ سے پہلے باکسنگ کے نئے قوانین کے حوالے سے ایک ورکشاپ بھیمنعقد کیا جارہا ہے جس میں ریفری ججز کمیشن پاکستان کے چیئرمین جناب محمد یونس پھٹان لاڑکانہ اولمپک کمیٹی کےسیکریٹری جناب محمد شفقت مکانی اور شیر محمد بلوچ خصوصی لیکچر دیں گے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »